ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کپاس کے سیزن24-2023 کے لیے کپاس کی پیداوار اور کھپت سے متعلق کمیٹی (سی او سی پی سی) کی تیسری میٹنگ  منعقد ہوئی


ٹیکسٹائل کمشنر نےکہا کہ صنعت میں خام مال کی کافی دستیابی ہوگی اور یہ اچھی راہ پر گامزن ہے

Posted On: 24 JUN 2024 7:36PM by PIB Delhi

کپاس کے سیزن 2023-24 کے لیے کپاس کی پیداوار اور کھپت سے متعلق کمیٹی (سی او سی پی سی) کی تیسری میٹنگ آج، یعنی 24.06.2024 کو حکومت ہند کی ٹیکسٹائل وزارت کی ٹیکسٹائل کمشنرمحترمہ روپ راشی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔  مرکزی حکومت، ریاستی حکومت، ٹیکسٹائل  کی صنعت، کپاس کی تجارت اور کپاس سے بیج نکالنے اورپریسنگ سیکٹر کے نمائندوں نے میٹنگ میں شرکت کی۔ کپاس کے منظر نامے پر غور کیا گیا جس میں ریاست وار رقبہ، پیداوار، درآمد، برآمد اور کپاس کی کھپت شامل ہے۔

میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ٹیکسٹائل کمشنر محترمہ روپ راشی نے کہا کہ صنعت میں خام مال کی کافی دستیابی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کپاس کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے اور اس سال پچھلے دس سالوں میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کھپت ہے۔ ٹیکسٹائل کمشنر نے مزید کہا’’صنعت اچھی راہ پر گامزن ہے اور ہم کھپت کے بہتر اعدادوشمار کے منتظر ہیں‘‘۔ کاٹن کارپوریشن آف انڈیا (سی سی آئی) لمیٹڈ کے چیئرمین-کم-منیجنگ ڈائریکٹر، جناب للت کمار گپتا نے بتایا کہ شفافیت اور بہتر کپاس کے حصول کے لیے،ہرایک  گٹھا اب کیو آر کوڈ  ٹریسیبلٹی  کے تحت ہے جس میں خریداری کے گاؤں ،فیکٹری جہاں پے پروسیس ہوا ہے اور فروخت کی تاریخ کی معلومات فراہم کی گئی ہے۔

کپاس کے سیزن23-2022 اور 24-2023 کے لیے کپاس کی پیداوار اور کھپت سے متعلق کمیٹی کی طرف سے تیار کی گئی ریاست کے لحاظ سے رقبہ، کپاس کی پیداوار اور بیلنس شیٹ درج ذیل ہے:

 

کپاس کے سیزن 23-2022 اور24-2023 کے لیے کاٹن بیلنس شیٹ جیسا کہ سی او سی پی سی نے 24.06.2024 کو تیار کی

 

تفصیلات

2022-23

2023-24 (پی)

(170 کلو گرام کی لاکھ گانٹھوں میں)

(ہزار ٹن میں)

(170 کلو گرام کی لاکھ گانٹھوں میں)

(ہزار ٹن میں)

سپلائی

 

 

 

 

اوپننگ اسٹاک

39.48

671.16

61.16

1039.72

فصل

336.60

5722.20

325.22

5528.74

درآمد

14.60

248.20

12.00

204.00

کل سپلائی

390.68

6641.56

398.38

6772.46

مانگ

 

 

 

 

غیر ایم ایس ایم ای کی کھپت

197.80

3362.60

204.00

3468.00

ایم ایس ایم ای کی کھپت

99.83

1697.11

103.00

1751.00

غیر ٹیکسٹائل کی کھپت

16.00

272.00

16.00

272.00

برآمد

15.89

270.13

28.00

476.00

کل مانگ

329.52

5601.84

351.00

5967.00

کلوزنگ اسٹاک

61.16

1039.72

47.38

805.46

 

پی- عارضی

 

 

 

کاٹن کی پیداوار اور کھپت پر 24.06.2024 کو کمیٹی نے رقبہ اور پیداوار سےمتعلق تخمینہ لگایا

کپاس کا موسم 23-2022 اور24-2023

 

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

پیداوار: 170 کلو گرام کی ایک لاکھ گانٹھوں میں

پیداوار: کلوگرام فی ہیکٹر

 

ریاست

رقبہ

پیداوار *

مخصوص رقبہ میں پیداوار

2022-23

2023-24 (پی)

2022-23

2023-24 (پی)

2022-23

2023-24 (پی)

پنجاب

2.49

2.14

4.44

6.29

303.13

499.67

ہریانہ

5.75

5.78

10.01

15.09

295.95

443.82

راجستھان

8.15

10.04

27.74

26.22

578.63

443.96

کل نارتھ زون

16.39

17.96

42.19

47.60

437.60

450.56

گجرات

24.84

26.83

87.95

90.60

601.91

574.06

مہاراشٹر

41.82

42.34

83.16

80.45

338.05

323.02

مدھیہ پردیش

5.95

6.30

14.33

18.01

409.43

485.98

کل سینٹرل زون

72.61

75.47

185.44

189.06

434.17

425.87

تلنگانہ

19.73

18.18

57.45

50.80

495.01

475.03

آندھرا پردیش

7.04

4.22

15.41

7.25

372.12

292.06

کرناٹک

9.49

7.39

25.68

20.47

460.02

470.89

تمل ناڈو

1.73

1.30

3.19

2.78

313.47

363.54

کل ساؤتھ زون

37.99

31.09

101.73

81.30

455.23

444.55

اوڈیشہ

2.16

2.16

7.05

7.05

554.86

554.86

دیگر

0.12

0.12

0.19

0.21

269.17

297.50

آل انڈیا

129.27

126.80

336.60

325.22

442.65

436.02

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پی = عارضی

* - بشمول ریاست وار کھلی کپاس کی پیداوار

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/T-13FWU.jpg

تصویر میں: ٹیکسٹائل کمشنر، ٹیکسٹائل کی وزارت، حکومت ہندمحترمہ روپ راشی اور سی ایم ڈی، کاٹن کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ جناب للت کمار گپتا۔

 

***********

ش ح ۔  ف ا - م ش

U. No.7795


(Release ID: 2028425) Visitor Counter : 79