وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

آسانی سے رسائی کی صلاحیت کی طرف  توجہ مرکوز


اٹھارہویں ممبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول  نے معذور وں کے لیے فلم کی اسکریننگ کے ساتھ شمولیت کا جشن مناتا ہے

Posted On: 20 JUN 2024 4:49PM by PIB Delhi

ممبئی، 20 جون 2024

اٹھارہویں ممبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ایم آئی ایف ایف) 2024 میں سماج کے مختلف طبقات تک سنیما کو لطف کو پہنچانے کے لئے  ’’دویانگجن فلمس‘‘  نامی ایک وقف پہل کی گئی ۔ یہ خصوصی پیکیج یہ یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا تھا کہ معذور افراد بھی ایم آئی ایف ایف 2024 میں حصہ لے سکیں اور فلموں  کا لطف اٹھا سکیں ۔ وکٹوریہ میموریل اسکول فار دی بلائنڈ، تاڑدیو اور سنسکار دھام ودیالیہ ممبئی کے طلبا خصوصی اسکریننگ میں شامل ہوئے۔

’دیویانگجن فلمز‘ پیکج میں خصوصی اسکریننگ تھی جہاں ہندوستانی اشاراتی زبان اور کلوزڈ  کیپشن والی فلمیں  دکھائی گئیں۔ یہ سماعت سے محروم ناظرین کے لئے تھا۔ ساتھ ہی  بصارت سے محروم لوگوں کے لئے  آڈیو تفصیل والی فلمیں بھی تھیں۔ ہندوستانی اشاراتی  زبان کا استعمال کرکے  لائیو ڈانس والی  ایک فلم بھی تھی۔ پہل کی کچھ  جھلکیاں اس طرح ہیں:

ایم آئی ایف ایف 2024 کے دوران جے بی ہال، این ایف ڈی سی-ایف ڈی احاطے میں  ’’دویانگجن فلموں‘‘  کی اسکریننگ

بائیں  جانب کی تصویر- ایم آئی ایف ایف نمائندوں کو  تقسیم کی گئی بلائنڈ فولڈ بینڈ،جنہوں نے  آنکھوں پر پٹی باندھ کر فلم  اسکریننگ  کو آڈیو تفصیل (بصارت سے محروم طلباء کے لیے) کے ساتھ دیکھنے میں دلچسپی ظاہر کی

دائیں جانب کی جانب کی  تصویر - اسکریننگ کے دوران  آنکھوں پر پٹی باندھے ہوئے  ایم آئی ایف ایف  نمائندے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-6HRV3.jpg

ہندوستان کی محترمہ پریا سندرم ڈائریکٹر اور  شاستریہ رقاصہ میتھل دیویکا   کے خطاب کا ہندستانی اشاراتی  زبان میں ترجمہ کرتی ہوئیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-7W0ZO.jpg

انڈیا سائننگ ہینڈ کی محترمہ پریا سندرم معذوروں کے لئے  فلموں کی اسکریننگ کے دوران ، سماعت سے محروم معذور طلبا کے لئے  ستائش ناموں اور اعلانات کا خلاصہ کرتی ہوئیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-8A29X.jpg

ہندوستان  کی محترمہ پریا سندرم دیویانگجن کے لیے فلموں کی اسکریننگ کے دوران سماعت سے محروم طلبہ کے لیے حوالہ جات اور اعلانات کی ترجمانی کرتی ہوئیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-9O3GG.jpg

انڈیا سائننگ ہینڈس کے بانی  اور سی ای او کا اعزاز

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-10P7Q8.jpg

فیسٹیول کے ڈائریکٹر، ایم آئی ایف ایف ، پرتھول کمار نے’کراس اوور‘ کی ڈائریکٹر اور کلاسیکل ڈانسر میتھل دیویکا کا اعزاز کیا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-11QXYL.jpg

ایم آئی ایف ایف  کے میلے کے ڈائریکٹر پرتھول کمار نے آئی آئی ٹی دہلی کے فیکلٹی برج کوٹھاری اور ٹونز میڈیا کے سینئر نائب صدر ابراہم اتھپ کا اعزاز کیا

سماعت سے محروم  اور کم سننے والی کمیونٹی کے لیے ہندوستانی اشاراتی  زبان  کا استعمال کرنے والی  فلموں کی تصویویں

طلباء ہندوستانی اشاراتی زبان میں تالیاں بجا تے ہوئے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/20-3-22ANH1.jpg

’کراس اوور‘ کی ڈائریکٹر اور کلاسیکل ڈانسر میتھل دیویکا اپنی فلم - کراس اوور کی اسکریننگ کے دوران

تفصیلی پریس ریلیز یہاں:

https://pib.gov.in/PressReleaseIframePage.aspx?PRID=2024702

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ج ق۔ن ا۔

U-7594


(Release ID: 2027722) Visitor Counter : 48