وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مہاراشٹرکے گورنرنے وزیراعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 JUN 2024 10:51PM by PIB Delhi

مہاراشٹرکے گورنرجناب رمیش بیس نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفترنے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘مہاراشٹرکے گورنرجناب رمیش بیس نے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ’’۔

**********

(ش ح۔س ب۔ ع آ)

U: 7603


(ریلیز آئی ڈی: 2026867) وزیٹر کاؤنٹر : 95