اسٹیل کی وزارت

جناب بھوپتی راجو سری نواساورما نے فولاد  کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھالا

Posted On: 18 JUN 2024 1:27PM by PIB Delhi

جناب بھوپتی راجو سرینواسا ورما نے آج صنعت بھون میں، فولاد کی وزارت میں مرکزی وزیر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا۔ فولاد کی وزارت کے سکریٹری جناب ناگیندر ناتھ سنہا نے وزارت کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ وزیر موصوف کا استقبال کیا۔

فولاد کی  وزارت کے سکریٹری وزیر مملکت کا استقبال کرتے ہوئے

قبل ازیں کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے بھی وزیر موصوف کا استقبال کیا۔

 

************

ش ح۔  ا  ع۔ م  ص

 (U: 7521)

 

                          



(Release ID: 2026118) Visitor Counter : 20