بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمار سوامی نے بھاری صنعتوں کی وزارت کے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی

Posted On: 12 JUN 2024 7:15PM by PIB Delhi

بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمار سوامی نے آج یہاں وزارت کے سینیئر افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اجلاس میں بھاری صنعتوں کے سیکرٹری کامران رضوی اور دیگر سینیئر افسران موجود تھے۔

 

Image  Image

 

اجلاس کے دوران وزیر موصوف کو وزارت کا جائزہ پیش کیا گیا اور وزارت کی جاری مختلف اسکیموں اور سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جن اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں برآمدات کو بڑھانا، پائیداری کو فروغ دینا، ملازمتیں پیدا کرنا اور افرادی قوت کی مہارتوں کو بڑھانا شامل ہیں۔ گفتگو بصیرت افروز اور آگے کی سوچ کی حامل تھی۔

 

Image  Image

************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7386


(Release ID: 2024837) Visitor Counter : 78