خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت 
                
                
                
                
                
                    
                    
                        خواتین و اطفال  بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا دیوی نے خواتین و اطفال  بہبود کی وزارت کا چارج سنبھالا
                    
                    
                        
محترمہ ساوتری ٹھاکر نے خواتین و اطفال  بہبود کی وزارت میں مرکزی وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھالا
                    
                
                
                    Posted On:
                11 JUN 2024 4:39PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                 
 
خواتین و اطفال  بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا دیوی نے خواتین و اطفال  بہبود کی وزارت کا چارج سنبھال لیاہے۔
 
 
 
 
 
 
محترمہ ساوتری ٹھاکر نے خواتین و اطفال  بہبود کی وزارت میں مرکزی وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھال لیاہے۔
****
 ش ح۔م م - ج
UNO-7322
                
                
                
                
                
                (Release ID: 2024181)
                Visitor Counter : 72