ٹیکسٹائلز کی وزارت

جناب پبترا مارگریٹا نے ٹیکساٹئل کی وزارت کے وزیر مملکت کے طور پر چارج سنبھالا

Posted On: 11 JUN 2024 2:05PM by PIB Delhi

جناب پبترا مارگریٹانے آج یہاں ٹیکسٹائل کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالا، جناب مارگریٹا راجیہ سبھا کے رکن ہیں جو آسام کے مارگریٹا قانون  ساز حلقے سے منتخب ہوئے ہیں۔

 ٹیکسٹائل کے سابق مرکزی وزیر  جناب پیوش گوئل نے، ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر  جناب گری راج سنگھ کی موجودگی میں، جناب مارگریٹا کو گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پرٹیکسٹائل کی وزارت کی سکریٹری محترمہ رجنا شاہ نیز وزارت کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

****

ش ح۔ ا ع۔ن ا۔

U- 7298



(Release ID: 2024055) Visitor Counter : 24