بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

 سال 2024  کے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں پر 65.79فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا


سات مرحلے والے سال 2024  کے عام انتخابات  میں 63.88 فیصد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے

Posted On: 06 JUN 2024 5:16PM by PIB Delhi

 ہندستان کے الیکشن کمیشن (ای سی آئی) کے سلسلہ میں  01.06.2024 کے دو پریس نوٹ اور ابتدائی مراحل میں ووٹر وں کی جانب سے ووٹ ڈالنے کے اعداد و شمار جاری کرنے کے لئے اپنائے گئے عمل کے مطابق،  2024  کے عام انتخابات میں 57 پولنگ اسٹیشنوں  کے لیے 7  مرحلوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر رائے دہندگان کی جانب سے  63.88  فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔

عام انتخابات 2024 میں پولنگ اسٹیشنوں پر مجموعی طور پر 65.79 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ پوسٹل ووٹوں کی تعداد اور مجموعی   طور پر ووٹروں کی جانب سے ووٹ ڈالنے کی  تعداد کے اعدادوشمار کی تفصیلی  رپورٹیں حتمی شکل دینے کے بعد ای سی آئی  کی ویب سائٹ پر دستیاب کرائی جائیں گی، جیسا کہ معیاری عمل کے مطابق مقررہ وقت میں ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام علاقوں  سے موصول ہوئی ہیں۔ پوسٹل بیلٹس میں سروس ووٹرز، غیر حاضر ووٹرز (85+، پی ڈبلیو ڈی، ضروری خدمات وغیرہ) اور الیکشن ڈیوٹی پر ووٹرز کو دیے گئے پوسٹل بیلٹ شامل ہیں۔

 مرحلہ سات کے لئے صنفی  اعتبار سے  رائے دہندگان کے ووٹ ڈالنے کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

فیز

مردوں کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹ

خواتین کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹ

تیسری صنف کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹ

مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹ

فیز 7

63.11

64.72

22.33

63.88

 

2. فیز 7 کے لیے ریاست کے اعتبار  اور پارلیمانی حلقے  کے اعتبار سے رائے دہندگان کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹ کے اعدادوشمار بالترتیب ٹیبل 1 اور 2 میں دیئے گئے ہیںَ ۔ مرحلہ 7 کے لیے ووٹرز کی مکمل تعداد جدول 3 میں دی گئی ہے۔

ٹیبل-1

مرحلہ-7

ٹیبل1: پولنگ اسٹیشنوں میں ریاست کے اعتبار سے اور صنف کے اعتبار سے ووٹر ٹرن آؤٹ

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

پولنگ حلقوں کی تعداد

ووٹر ٹرن آؤٹ(فیصد)

مرد

خاتون

دیگر

کل

1

بہار

8

54.09

52.42

8.19

53.29

2

چندی گڑھ

1

68.67

67.25

77.14

67.98

3

ہماچل پردیش

4

69.19

72.64

77.14

70.90

4

جھارکھنڈ

3

68.10

73.75

57.58

70.88

5

اوڈیشہ

6

72.42

76.50

18.63

74.41

6

پنجاب

13

63.27

62.28

36.22

62.80

7

اتر پردیش

13

53.47

58.56

10.96

55.85

8

مغربی بنگال

9

77.88

75.69

31.04

76.80

8 ریاستیں اور مرکز کے زیرانتظام علاقے

57 پولنگ حلقے

57

63.11

64.72

22.33

63.88

 

ٹیبل-2

مرحلہ-7

ٹیبل2: پولنگ  حلقوں  کے اعتبار سے اور صنف کے اعتبار سے ووٹر ٹرن آؤٹ

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

پولنگ حلقے

ووٹر ٹرن آؤٹ(فیصد)

مرد

خواتین

دیگر

میزان

1

بہار

اررہ

50.44

50.08

6.06

50.27

2

بہار

بکسر

55.85

54.89

35.29

55.39

3

بہار

جہان آباد

54.98

55.21

6.25

55.09

4

بہار

قراقت

55.75

53.52

12.86

54.68

5

بہار

نالندہ

49.53

50.05

1.45

49.78

6

بہار

پاٹلی پترا

61.04

57.26

7.14

59.24

7

بہار

پٹنہ صاحب

49.07

44.38

5.41

46.85

8

بہار

ساسارام

58.06

56.18

14.81

57.16

9

چندی گڑھ

چندی گڑھ

68.67

67.25

77.14

67.98

10

ہماچل پردیش

حمیرپور

67.95

75.16

86.67

71.56

11

ہماچل پردیش

کنگرہ

64.64

71.18

60.00

67.89

12

ہماچل پردیش

منڈی

72.13

74.19

100.00

73.15

13

ہماچل پردیش

شملہ

72.54

69.92

66.67

71.26

14

جھارکھنڈ

دمکا

71.59

76.17

50.00

73.87

15

جھارکھنڈ

گوڈا

65.02

72.51

64.71

68.63

16

جھارکھنڈ

راج محل

68.62

72.94

50.00

70.78

17

اوڈیشہ

بالاسور

74.93

78.67

27.27

76.77

18

اوڈیشہ

بھدرک

68.66

78.07

20.21

73.23

19

اوڈیشہ

جگت سنگھ پور

74.99

76.00

18.38

75.48

20

اوڈیشہ

جاج پور

73.49

75.51

13.24

74.47

21

اوڈیشہ

کیندرپارہ

68.91

73.70

11.11

71.22

22

اوڈیشہ

میوربھنج

74.41

77.14

7.84

75.79

23

پنجاب

امرتسر

57.62

54.34

30.16

56.06

24

پنجاب

آنند پور صاحب

60.88

63.18

48.44

61.98

25

پنجاب

بھٹنڈہ

70.75

67.81

55.88

69.36

26

پنجاب

فرید کوٹ

64.74

61.77

32.10

63.34

27

پنجاب

فتح گڑھ صاحب

64.10

60.75

65.63

62.53

28

پنجاب

فیروز پور

68.68

65.16

35.42

67.02

29

پنجاب

گورداسپور

64.70

68.89

38.89

66.67

30

پنجاب

ہوشیارپور

56.31

61.60

29.55

58.86

31

پنجاب

جالندھر

59.03

60.44

52.27

59.70

32

پنجاب

کھڈور صاحب

61.65

63.56

20.90

62.55

33

پنجاب

لدھیانہ

61.97

58.01

26.87

60.12

34

پنجاب

پٹیالہ

65.33

61.77

35.00

63.63

35

پنجاب

سنگرور

66.54

62.49

41.30

64.63

36

اتر پردیش

بلیا

50.36

54.02

1.59

52.05

37

اتر پردیش

بنسگاؤں

46.48

57.82

5.75

51.79

38

اتر پردیش

چندولی

61.27

59.80

14.00

60.58

39

اتر پردیش

دیوریا

49.75

61.99

13.76

55.51

40

اتر پردیش

غازی پور

53.62

57.48

0.00

55.45

41

اتر پردیش

گھوسی

52.63

57.77

30.67

55.05

42

اتر پردیش

گورکھپور

53.18

56.96

11.49

54.93

43

اتر پردیش

کشی نگر

51.90

63.86

8.33

57.57

44

اتر پردیش

مہاراج گنج

54.48

66.80

11.84

60.31

45

اتر پردیش

مرزا پور

58.01

57.83

8.70

57.92

46

اتر پردیش

رابرٹس گنج

56.68

56.90

16.13

56.78

47

اتر پردیش

سلیم پور

47.38

55.93

4.48

51.38

48

اتر پردیش

وارانسی

58.73

53.85

10.29

56.49

49

مغربی بنگال

باراسات

82.23

78.09

40.00

80.17

50

مغربی بنگال

بصیرہاٹ

85.46

83.11

32.35

84.31

51

مغربی بنگال

ڈائمنڈ ہاربر

82.54

79.49

28.17

81.04

52

مغربی بنگال

ڈم ڈم

75.77

71.90

20.00

73.81

53

مغربی بنگال

جادھو پور

78.79

74.62

25.83

76.68

54

مغربی بنگال

جوئے نگر

81.24

78.87

19.54

80.08

55

مغربی بنگال

کولکاتہ دکشن

67.80

66.06

35.71

66.95

56

مغربی بنگال

کولکتہ اتر

63.54

63.66

60.98

63.59

57

مغربی بنگال

متھراپور

81.43

82.64

39.39

82.02

سبھی 57 پولنگ حلقے

63.11

64.72

22.33

63.88

 

 

ٹیبل-3

مرحلہ سات کے لئے قطعی تعداد میں ووٹر ٹر ن آؤٹ کا اعدادوشمار

 

نمبر شمار

ریاست

پولنگ حلقہ کا نام

رائے دہندگان کی گنتی

**چناؤ تیصد

***ووٹوں کی گنتی

1

بہار

اررہ

2165574

50.27

1088685

2

بہار

بکسر

1923164

55.39

1065290

3

بہار

جہان آباد

1670327

55.09

920114

4

بہار

کاراکاٹ

1881191

54.68

1028641

5

بہار

نالندہ

2288240

49.78

1139006

6

بہار

پاٹلی پترا

2073685

59.24

1228549

7

بہار

پٹنہ صاحب

2292045

46.85

1073847

8

بہار

ساسارام

1910368

57.16

1091993

9

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

659805

67.98

448547

10

ہماچل پردیش

حمیرپور

1432636

71.56

1025237

11

ہماچل پردیش

کنگرہ

1502514

67.89

1020026

12

ہماچل پردیش

منڈی

1364060

73.15

997833

13

ہماچل پردیش

شملہ

1346369

71.26

959445

14

جھارکھنڈ

دمکا

1591061

73.87

1175294

15

جھارکھنڈ

گوڈا

2028154

68.63

1391960

16

جھارکھنڈ

راج محل

1704671

70.78

1206577

17

اوڈیشہ

بالاسور

1608014

76.77

1234427

18

اوڈیشہ

بھدرک

1770915

73.23

1296802

19

اوڈیشہ

جگت سنگھ پور

1700814

75.48

1283700

20

اوڈیشہ

جاج پور

1545664

74.47

1151038

21

اوڈیشہ

کیندرپارہ

1792723

71.22

1276773

22

اوڈیشہ

میوربھنج

1542927

75.79

1169335

23

پنجاب

امرتسر

1611263

56.06

903206

24

پنجاب

آنند پور صاحب

1732211

61.98

1073572

25

پنجاب

بھٹنڈہ

1651188

69.36

1145241

26

پنجاب

فرید کوٹ

1594033

63.34

1009637

27

پنجاب

فتح گڑھ صاحب

1552567

62.53

970783

28

پنجاب

فیروز پور

1670008

67.02

1119167

29

پنجاب

گورداسپور

1605204

66.67

1070267

30

پنجاب

ہوشیارپور

1601826

58.86

942766

31

پنجاب

جالندھر

1654005

59.7

987508

32

پنجاب

کھڈور صاحب

1667797

62.55

1043248

33

پنجاب

لدھیانہ

1758614

60.12

1057274

34

پنجاب

پٹیالہ

1806424

63.63

1149417

35

پنجاب

سنگرور

1556601

64.63

1006048

36

اتر پردیش

بلیا

1923645

52.05

1001317

37

اتر پردیش

بنسگاؤں

1820854

51.79

943007

38

اتر پردیش

چندولی

1843196

60.58

1116673

39

اتر پردیش

دیوریا

1873821

55.51

1040178

40

اتر پردیش

غازی پور

2074883

55.45

1150496

41

اتر پردیش

گھوسی

2083928

55.05

1147213

42

اتر پردیش

گورکھپور

2097202

54.93

1152057

43

اتر پردیش

کشی نگر

1875222

57.57

1079573

44

اتر پردیش

مہاراج گنج

2004050

60.31

1208589

45

اتر پردیش

مرزا پور

1906327

57.92

1104186

46

اتر پردیش

رابرٹس گنج

1779189

56.78

1010277

47

اتر پردیش

سلیم پور

1776982

51.38

913009

48

اتر پردیش

وارانسی

1997578

56.49

1128527

49

مغربی بنگال

باراسات

1905400

80.17

1527620

50

مغربی بنگال

بشیر ہاٹ

1804261

84.31

1521154

51

مغربی بنگال

ڈائمنڈ ہاربر

1880779

81.04

1524138

52

مغربی بنگال

ڈم ڈم

1699656

73.81

1254452

53

مغربی بنگال

جادھو پور

2033525

76.68

1559330

54

مغربی بنگال

جوئے نگر

1844780

80.08

1477298

55

مغربی بنگال

کولکاتہ دکشن

1849520

66.95

1238256

56

مغربی بنگال

کولکتہ اتر

1505356

63.59

957319

57

مغربی بنگال

متھراپور

1817068

82.02

1490299

سبھی 57 پولنگ حلقے

100653884

63.88

64296221

 

  • جیسا کہ مورخہ 25 مئی 2024 کوای سی آئی  کے پریس نوٹ میں مطلع کیا گیا ہے
  • ووٹر ٹرن آؤٹ ووٹ پر مسلسل دستیاب ہیں
  • جیسا کہ فیلڈ آفیسر کے ذریعہ میونل طور پر داخل کئے گئے ہیں۔ پوسٹر بیلٹس شامل نہیں  ہیں۔

 

سال 2024کے عام انتخابات کے تمام مرحلوں کے لئے پولنگ اسٹیشنوں میں ریاست کے اعتبار سے رائے دہندگان کی تعداد

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام

پولنگ حلقے کی تعداد

ووٹر ٹرن آؤٹ(فیصد)

مرد

خواتین

دیگر

میزان

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

64.41

63.77

50.00

64.10

2

آندھرا پردیش

25

81.04

80.30

44.34

80.66

3

اروناچل پردیش

2

75.62

79.67

40.00

77.68

4

آسام

14

81.42

81.71

18.81

81.56

5

بہار

40

53.28

59.39

6.40

56.19

6

چندی گڑھ

1

68.67

67.25

77.14

67.98

7

چھتیس گڑھ

11

73.40

72.23

29.92

72.81

8

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

2

69.99

72.73

 

71.31

9

گوا

2

75.42

76.66

75.00

76.06

10

گجرات

25

63.52

56.56

30.77

60.13

11

ہریانہ

10

65.97

63.49

18.20

64.80

12

ہماچل پردیش

4

69.19

72.64

77.14

70.90

13

جموں و کشمیر

5

60.69

56.38

31.33

58.58

14

جھارکھنڈ

14

63.79

68.67

38.48

66.19

15

کرناٹک

28

71.12

70.16

21.47

70.64

16

کیرالہ

20

70.63

71.88

40.87

71.27

17

لداخ

1

71.44

72.20

 

71.82

18

لکشدیپ

1

82.88

85.47

 

84.16

19

مدھیہ پردیش

29

69.37

64.24

47.17

66.87

20

مہاراشٹر

48

63.45

59.04

25.35

61.33

21

منی پور

2

77.63

78.72

46.77

78.19

22

میگھالیہ

2

74.35

78.80

100.00

76.60

23

میزورم

1

58.15

55.67

 

56.87

24

ناگالینڈ

1

57.55

57.90

 

57.72

25

قومی راجدھانی خطہ دہلی

7

59.03

58.29

28.01

58.69

26

اوڈیشہ

21

73.37

75.55

22.92

74.44

27

پڈوچیری

1

78.64

79.13

69.54

78.90

28

پنجاب

13

63.27

62.28

36.22

62.80

29

راجستھان

25

62.27

60.72

53.03

61.53

30

سکم

1

79.93

79.84

66.67

79.88

31

تمل ناڈو

39

69.59

69.86

32.08

69.72

32

تلنگانہ

17

66.07

65.29

30.25

65.67

33

تریپورہ

2

81.29

80.57

56.52

80.93

34

اتر پردیش

80

56.65

57.24

12.22

56.92

35

اتراکھنڈ

5

55.96

58.58

29.49

57.22

36

مغربی بنگال

42

78.43

80.18

31.98

79.29

کل ہند

542

65.80

65.78

27.08

65.79

 

 

نوٹ: "دیگر ووٹرز" کی صورت میں خالی سیل اس زمرے میں کوئی رجسٹرڈ ووٹرز کی نشاندہی نہیں کرتا۔

 

 ش ح۔ ح ا - ج

UNO-7213


(Release ID: 2023267) Visitor Counter : 120