صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
کل گارڈ تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAY 2024 7:36PM by PIB Delhi
کل (4 مئی 2024) کو راشٹرپتی بھون میں آرمی گارڈ کی کچھ سرکاری ذمہ داری کی وجہ سے گارڈ تبدیلی کی تقریب کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6768
(ریلیز آئی ڈی: 2019585)
وزیٹر کاؤنٹر : 103