وزارت اطلاعات ونشریات
جمہوریت کی تشکیل | ایک وقت میں ایک ووٹ
Posted On:
26 APR 2024 7:49PM by PIB Delhi
انتخابی عمل کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوتے ہوئے، 26 اپریل 2024 کو 88 پارلیمانی حلقوں پر مشتمل 12 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جمہوریت کا آغاز ہوا۔ ووٹنگ کے دن ، جمہوریت کی جامع روح کو اجاگر کرتے ہوئے، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت دیکھی گئی۔ اپنے جمہوری حقوق استعمال کرنے کے خواہشمند پہلی بار ووٹروں سے لے کر خواتین، بزرگ شہریوں اور دیویانگوں تک کو ، ووٹ ڈالنے کا عمل ،معاشرے کے متنوع طبقات کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ تصویری خصوصیت انتخابی دن پر سامنے آنے والی جامع جمہوریت کے جوہر پر روشنی ڈالتی ہے، جس میں رائے دہندگان کی اجتماعی آواز اور امنگوں کو تصویر بند کیا گیا ہے۔
جمہوریت ایکشن میں | بیلٹ باکس کے لمحات
پہلی بار ووٹ دینے والے ہندوستان کے کل کو شکل دیں گے۔
چندیل، منی پور میرٹھ اترپردیش
شہری فرض کا انمٹ نشان
میرٹھ اترپردیش بینگلورو، کولکاتہ
خواتین رائے دہندگان نے جمہوریت پر اپنی اثر چھوڑا ہے۔
بینگلورو، کرناٹک
بزرگ شہری اپنا بیلٹ نشان دکھا رہے ہیں۔
بینگلورو، کرناک نانک نگر، جموں
ووٹرز پولنگ ا سٹیشنوں کے لیے روانہ ہوتے ہوئے۔
تریپورہ
دیویانگ ووٹر اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے
ضلع ٹونک، راجستھان ستنا، مدھیہ پردیش
*****
U.No.6688
(ش ح –ا ع- ر ا)
(Release ID: 2018986)
Visitor Counter : 118