نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ 16 سے 17 مارچ 2024  تک حیدرآباد تلنگانہ کا دورہ کریں گے


نائب صدر حیدرآباد میں ’عالمی روحانیت مہوتسو‘ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 15 MAR 2024 11:35AM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 16 سے 17 مارچ 2024  تک  حیدرآباد تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

16 مارچ کو، اپنے دورے کے دوران، جناب  جگدیپ دھنکھڑحیدرآباد کے کنہا شانتی ونم میں ’عالمی روحانیت مہوتسو‘ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

****

ش ح ۔  ح ا - م ش

U. No.6139



(Release ID: 2014829) Visitor Counter : 46