پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 MAR 2024 1:18PM by PIB Delhi
ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نائب سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ہریانہ کے وزیر اعلی، جناب نائب سینی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
*************
ش ح ۔ف ا۔ف ر
U. No.6094