وزارت خزانہ
16 ویں مالیاتی کمیشن نے ڈیپوٹیشن/ کنٹریکٹ کی بنیاد پر اقتصادی مشیر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کیں
Posted On:
06 MAR 2024 1:15PM by PIB Delhi
سہولویں مالیاتی کمیشن نے ڈیپوٹیشن/کنٹریکٹ کی بنیاد پر 7ویں سی پی سی کے مطابق پے میٹرکس کے لیول-14 (جوائنٹ سیکرٹری لیول) پر اقتصادی مشیر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ سولہویں مالی کمیشن نے سولہویں ایف سی.پی ڈی ایف. ((fincomindia.nic.in میں اپنی ویب سائٹ پر اقتصادی مشیر کے عہدے کے لیے سرکلر میں اہلیت، ملازمت کی ذمہ داریاں، معاوضے اور درخواست فارم اپ لوڈ کیے ہیں۔
اقتصادی مشیر کے عہدے کے لیے درخواست کا پروفارما:
*****
ش ح۔و ا ۔ ج
Uno-5738
(Release ID: 2011894)
Visitor Counter : 79