وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

گولہ بارود کم ٹارپیڈو کم میزائل، ایل ایس ایم 19 (یارڈ 129)، 11 ایکس ایمونیشن کم ٹارپیڈو کم میزائل (ایکٹ سی ایم) بارج پروجیکٹ کےپانچویں بارج کی 04 مارچ 2024 کو ناڈ (کارنجا کے لئے) نیول ڈاکیارڈ  ممبئی  سے ترسیل

Posted On: 05 MAR 2024 8:32AM by PIB Delhi

’ ہندوستانی بحریہ کے لئے ایم ایس ایم ای شپ یارڈ ، میسرز سوریہ ڈپٹا پروجیکٹ پرائیویٹ لمٹیڈ، تھانے کے ذریعہ تیار شدہ 11 ایکس اے سی ٹی سی ایم بارج پروجیکٹ کے5 ویں بارج،ایمونیشن کم ٹارپیڈو کم میزائل بارج، ایل ایس اے ایم 19’ کی ڈیلیوری04 مارچ 2024 کو این اے ڈی(کارنجا) کے لئے نیول ڈاکیارڈ کو  ہندوستانی بحریہ میں  کی گئی۔ شمولیت کی اس تقریب کی صدارت کیپٹن   آسوتوش ایچ کیو ڈبلیو این سی/ اے سی آر او نے کی۔

 ایم او ڈی اور میسرز سوریہ ڈپٹا پروجیکٹ پرائیویٹ لمٹیڈ تھانے کے درمیان 11 ایکس اے سی ٹی سی ایم بارج کی تعمیر کے معاہدے 05 مارچ کو دستخط کیے گئے تھے۔ ان بارجوں کی شمولیت اشیاء/ گولہ بارود کے نقل وحمل ، اتارنے اور لاڈنےکی سہولت فراہم کرتے ہوئے آئی این کی خاص طور پرجیٹیوں کے کنارے  اور بیرونی بندرگا ہ  دونوں پر آئی اے جہازوں میں۔آپریشنل  عزائم  کو  تقویت ملے گی۔  

  یہ بجرےمقامی طور پر ڈیزائن کیے گئے ہیں اور متعلقہ بحری قوانین اور انڈین رجسٹر آف شپنگ کے ضابطے کے تحت بنائے گئے ہیں۔  بحریہ کی سائنس اور تکنیکی لیبارٹری، وشاکھاپٹنم میں ڈیزائن کے مرحلے کے دوران بارج کی ماڈل ٹیسٹنگ کی گئی۔ یہ  بجرے  گورنمنٹ آف انڈیا (جی او آئی) کے میک ان انڈیا پہل کے قابل فخر پرچم بردار ہیں۔

*************

( ش ح ۔ق ج ۔ رض (

U. No: 5670


(Release ID: 2011490) Visitor Counter : 67