نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 26 فروری 2024 کو میزورم ، آئیزول کا دورہ کریں گے
نائب صدرمیزورم یونیورسٹی کی 18ویں جلسہ تقسیم اسنادکی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
نائب صدر جمہوریہ نویں میزورم قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے
Posted On:
24 FEB 2024 1:51PM by PIB Delhi
ہندوستان کے نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھڑ 26 فروری 2024 کو میزورم کے آئیزول کے ایک روزہ دورے پرجائیں گے۔
اپنے دورے کے دوران نائب صدر میزورم یونیورسٹی کی 18ویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
نائب صدر جمہوریہ اپنے دورے کے دوران آئیزول میں نویں میزورم قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔
اپنے دن بھر طویل دورے کے دوران،جناب دھنکھڑ آئیزول راج بھون، بھی جائیں گے۔
*********
(ش ح۔ش م۔ع آ)
U-5362
(Release ID: 2009033)
Visitor Counter : 56