نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 22 فروری 2024 کو آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کا دورہ کریں گے
نائب صدرجمہوریہ بین الاقوامی میری ٹائم سیمینار- ‘ملن- 2024’ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
Posted On:
21 FEB 2024 11:26AM by PIB Delhi
ہندوستان کے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھڑ 22 فروری 2024 کو آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کا دورہ کریں گے۔
اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، جناب دھنکھڑ بین الاقوامی میری ٹائم سیمینار- ‘ملن-2024’ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
************
ش ح۔س ب۔ف ر
(U: 5194)
(Release ID: 2007595)
Visitor Counter : 72