وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پلوامہ میں شہید ہونے والے بہادر سورماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 FEB 2024 11:10AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان بہادر سورماؤں کو یاد کیا، جو 2019 میں پلوامہ میں شہید ہوئے تھے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘میں ان بہادر ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو پلوامہ میں شہید ہوئے تھے۔ ہمارے ملک کے لیے ان کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔’’
************
ش ح۔س ب۔ف ر
(U: 4935)
(ریلیز آئی ڈی: 2005790)
وزیٹر کاؤنٹر : 98
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam