نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ 13فروری 2024 کو آسام کے شہر گوہاٹی کا دورہ کریں گے

Posted On: 12 FEB 2024 1:36PM by PIB Delhi

نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ 13فروری 2024 کوآسام کے گوہاٹی شہر کا دورہ کریں گے۔

اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، جناب دھنکھر آسام کے اعلیٰ ترین ریاستی شہری ایوارڈز یعنی آسام بیبھو، آسام سورو اور آسام گورو اعزازعطا کئے جانے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

********

  ش ح۔ح ا ۔رم

U-4840  



(Release ID: 2005226) Visitor Counter : 83