وزیراعظم کا دفتر

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 05 FEB 2024 5:13PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔

*****

ش ح۔ا ک ۔ ج

Uno-4435



(Release ID: 2002689) Visitor Counter : 38