وزیراعظم کا دفتر

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 02 FEB 2024 2:37PM by PIB Delhi

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹّر نے آج  وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹّر نے آج  وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی’’۔

*****

U.No.4305

(ش ح –ا ع  - ر ا) 



(Release ID: 2001812) Visitor Counter : 55