وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اتر پردیش کے یوم تاسیس پر یوپی کے لوگوں کو مبارکباد دی
Posted On:
24 JAN 2024 9:15AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر اتر پردیش کے لوگوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘روحانیت، علم اور تعلیم کی مقدس سرزمین، اتر پردیش کے اپنے تمام اہل خانہ کو ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت نیک خواہشات۔ پچھلے سات برسوں میں ریاست نے ترقی کی ایک نئی داستان لکھی ہے، جس میں ریاستی حکومت کے ساتھ عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وِکست بھارت کی سنکلپ یاترا میں اتر پردیش ایک اہم کردار ادا کرے گا۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 3939)
(Release ID: 1999024)
Visitor Counter : 96
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam