وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےرام بھجن مشترک کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 JAN 2024 9:20AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سوشل میڈیا پرتین رام بجھن شئیر کئے ہیں۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا :
رام للا کی پران پرتشٹھا کے سلسلے میں جس طرح کے جذبات ابھر رہے ہیں، وہ بے پناہ سرشار کرنے والے ہیں۔‘‘
’’رام للا کی آمد کے بارے میں ہر طرف ان کے بھکتوں کے جوشیلے نعرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اسی مناسبت سے یہ گیت ایسے ہی جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔‘‘
’’یہ ہے بھارگوی وینکٹ رام جی کی،پربھو شری رام پر، پراثر تمل گیت کی مدھر پیش کش۔‘‘
*********
س ح، ن ر
U. No. 3849
(ریلیز آئی ڈی: 1998300)
وزیٹر کاؤنٹر : 144
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam