صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
آیوشمان بھومہم
پانچ کروڑ سے زائد اے بی ایچ اے (آبھا) اکاؤنٹس بنائے گئے
آیوشمان آروگیہ مندر میلوں اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے مشترکہ میلوں میں 13,84,309 ہیلتھ میلوں میں مجموعی تعداد 11 کروڑ سے تجاوز کر گئی
مفت ادویات حاصل کرنے والوں کی تعداد 6,41,70,297تک پہنچ گئی اور 5,10,48,644 افراد نے مفت تشخیصی خدمات حاصل کیں
پہلی سہ ماہی میں 45,43,705 حاملہ ماؤں نے اندراج کیا اور پہلا اے این سی چیک اپ مکمل کیا اور 29,83,565 ماؤں اور 49,44,359 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
29 DEC 2023 11:26AM by PIB Delhi
ایک اہم سنگ میل میں، جاری آیوشمان بھو مہم کے دوران 5 کروڑ سے زیادہ اے بی ایچ اے (آبھا) ا کاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، کل 4,44,92,564 آیوشمان کارڈ بنائے گئے ہیں اور 1,15,923 آیوشمان سبھا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ 28.12.2023 تک کے ڈیٹا کا عکاس ہے۔
جاری آیوشمان بھو مہم کے تحت، آیوشمان آروگیہ مندر میلوں اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے میلوں کی مجموعی تعداد 28.12.2023 تک 13,84,309 صحت میلوں میں 11,30,98,010 تک پہنچ گئی ہے۔
صحت میلوں میں درج ذیل سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں:
آیوشمان آروگیہ مندر میلے: آیوشمان آروگیہ مندر نے 9,76,56,060 میلوں کے ساتھ 13,49,356 کا کامیابی سے انعقاد کیا ہے۔ میلوں میں9,21,783 فلاح و بہبود، یوگا، مراقبہ شامل تھے جن میں 1,02,90,345 ٹیلی مشاورت کی گئی۔6,41,70,297 افراد نے مفت ادویات حاصل کیں اور 5,10,48,644 افراد نے مفت تشخیصی خدمات حاصل کیں۔ 74,04,356 لوگوں نے آیوش خدمات حاصل کیں اور 10,99,63,891 لوگوں کو طرز زندگی کی سرگرمیوں کے لیے کونسلنگ کی گئی۔ 45,43,705 حاملہ ماؤں نے پہلی سہ ماہی میں اندراج کیا اور پہلا مکمل نیوٹروفیل کاؤنٹ (اے این سی) چیک اپ مکمل کیا اور 29,83,565 ماؤں اور 49,44,359 بچوں کو حفاظتی ٹیکے فراہم کیے گئے۔ 18,94,71,490 افراد کی 7 اقسام کی اسکریننگ (ٹی بی، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، منہ کا کینسر، چھاتی کا کینسر، سروائیکل کینسر اور موتیا بند) کی گئی۔ یہ ڈیٹا 28.12.2023 تک کاعکاس ہے۔
کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میلے (سی ایچ سی): کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میلوں میں 37,664 میلوں میں 1,54,41,950 افراد کی رجسٹریشن ہوئی۔ 1,10,05,931 مریضوں نے جنرل او پی ڈی سے مشورہ کیا جبکہ 49,67,675 مریضوں نے ماہر او پی ڈی سے مشورہ کیا۔ 38,309 بڑی سرجریز اور 1,30,760 چھوٹی سرجریز کی گئی ہیں۔ یہ ڈیٹا 28.12.2023 تک کاعکاس ہے۔
اتر پردیش میں آیوشمان بھو ہیلتھ میلہ کا انعقاد
جموں و کشمیر میں آیوشمان بھو ہیلتھ میلہ کا انعقاد
کرناٹک میں آیوشمان بھو ہیلتھ میلہ کا انعقاد
ہریانہ میں آیوشمان بھو ہیلتھ میلہ کا انعقاد
*****
ش ح ۔ ج ق۔ج ا
U. No.3080
(Release ID: 1991446)
Visitor Counter : 82