وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کےاتلاف پر اظہار تعزیت کیاہے
Posted On:
28 DEC 2023 1:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں ایک المناک سڑک حادثے کے سبب ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیاہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘مدھیہ پردیش کے شہرگُنا میں ہوا سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔اس حادثے میں جن لوگوں کے اہل خانہ کی جان گئی ہےان کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ اس کے ساتھ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں، مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہرممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے:وزیراعظم’’۔
*********
U.NO.8053
(ش ح۔ع م ۔م ش)
(Release ID: 1991190)
Visitor Counter : 77
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam