وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ’سدیو اٹل‘ میموریل پر سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 DEC 2023 7:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ کے موقع پر ’سدیو اٹل‘ میموریل پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے میموریل پر آج صبح کی اپنی تصاویر کا بھی اشتراک کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”آج صبح سدیو اٹل پر اٹل جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔“

*************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2960



(Release ID: 1990323) Visitor Counter : 66