سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

سیاحتی/مذہبی مقامات کی کنکٹی وتی میں  بہتری کے لیے 1,49,758 کروڑ روپے کی لاگت سے تقریباً 8,544 کلومیٹر لمبائی کے 321 قومی شاہراہ  پروجیکٹوں کا آغاز

Posted On: 21 DEC 2023 2:57PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات دی ہے کہ  شاہراہوں (این ایچ) اور قومی شاہراہ کی  وزارت بنیادی طور پر قومی شاہراہوں (این ایچ)    ترقی اور دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار ہے۔ قومی شاہراہوں کی پی ایم گتی شکتی اصول کی بنیاد پر  نیٹ ورک انضمام کے بعد مکمل  سرکار کے وژن کے ساتھ کی  جاتی ہے۔ ترقی کا منصوبہ بناتے وقت  اہم اقتصادی، سیاحتی اور مذہبی کنکٹی وٹی  کو ہمیشہ سڑک کناروں کی سہولتوں (ڈبلیو ایس اے)، مناسب  سائنج اور  سڑک کے کنارے/ وسطی تزئین کاری وغیرہ پر  خصوصی توجہ  دی جاتی ہے۔ اسی طرح سیاحتی / مذہبی مقامات کی کی ترقی کے لئے  وقف  فنڈ /اسکیم  کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

وزارت نے تقریباً 8,544 کلومیٹر کی لمبائی میں 321 قومی شاہراہ منصوبے شروع کیے ہیں اور اس کی لاگت رقم 1,49,758 کروڑ   ہے ۔ اہم سیاحتی/مذہبی رابطے کی بہتری کے لیے اس کی تفصیل ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ (یو ٹی) وار  ضمیمہ میں ہیں۔

ضمیمہ

اہم سیاحتی/مذہبی کنیکٹیوٹی کو بہتر بنانے کے لیے این ایچ کے منصوبوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطہ  وار تفصیلات: -

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطہ

تعداد

لمبائی (کلومیٹر میں)

لاگت (کروڑ روپے میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

2

3

540

2

آندھرا پردیش

5

211

2,588

3

اروناچل پردیش

7

411

7,648

4

آسام

9

235

1,861

5

بہار

7

303

10,028

6

چھتیس گڑھ

1

43

1,368

7

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

25

2,369

8

گجرات

7

233

6,902

9

ہریانہ

2

54

2,410

10

ہماچل پردیش

6

139

1,095

11

جموں و کشمیر

16

244

7,531

12

جھارکھنڈ

5

101

316

13

کرناٹک

5

217

3,466

14

کیرالہ

4

147

12,427

15

مدھیہ پردیش

5

179

2,196

16

مہاراشٹر

3

109

4,755

17

منی پور

14

313

4,362

18

میگھالیہ

5

369

4,195

19

میزورم

14

464

9,137

20

ناگالینڈ

29

603

8,409

21

اوڈیشہ

4

145

2,501

22

راجستھان

9

963

6,274

23

سکم

19

266

4,901

24

تمل ناڈو

11

296

10,601

25

تریپورہ

10

241

3,247

26

اتر پردیش

18

631

7,721

27

اتراکھنڈ

43

676

10,305

28

اتراکھنڈ

12

106

2,876

29

مغربی بنگال

40

588

5,361

30

لداخ

8

230

2,368

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ج ق۔ن ا۔

U-2831



(Release ID: 1989421) Visitor Counter : 56