نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت

میرا یووا بھارت (مائی بھارت) پورٹل پر نوجوانوں کا رجسٹریشن 26 لاکھ سے تجاوز کر گیا

Posted On: 21 DEC 2023 6:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 31 اکتوبر 2023 کو کرتویہ پتھ، نئی دہلی میں ملک کے نوجوانوں کے لیے ’میرا یووا بھارت (مائی بھارت)‘ پلیٹ فارم لانچ کیا جس کا تصور نوجوانوں کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے ایک اہم، ٹیکنالوجی پر مبنی سہولت کار کے طور پر کیا گیا ہے۔ ترقی کی قیادت کی، نوجوانوں کو ان کی امنگوں کا ادراک کرنے اور ایک ’’وکِست بھارت’’ (ترقی یافتہ ہندوستان) کی تخلیق میں تعاون کرنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنے کے اہم ہدف کے ساتھ۔ یہ ’فجیٹل پلیٹ فارم‘ (فزیکل + ڈیجیٹل) ہے جس میں جسمانی سرگرمی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل طور پر جڑنے کا موقع بھی شامل ہے۔

ملک بھر کے نوجوان مائی بھارت  پورٹل (https://www.mybharat.gov.in/ ) پر رجسٹریشن کرسکتے ہیں اور پورٹل پر دستیاب مختلف مواقع اور واقعات کے لیے سائن اپ کر سکتے ہیں۔ 18.12.2023 تک پورٹل پر نوجوانوں کا اندراج 26 لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے۔

اس پلیٹ فارم کی تشہیر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، ایکس (ٹویٹر)، یوٹیوب، کو، انسٹاگرام اور نوجوانوں کے امور کے  محکمہ کے تحت فیلڈ افسران کے توسط سے کیا گیا ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت اور مائی بھارت کے سوشل میڈیا ہینڈل اور اس کے  لنک:

  1. ٹوئٹر

 

1. https://twitter.com/YASMinistry

2. https://twitter.com/mybharatgov

  1. انسٹا گرام

1. https://www.instagram.com/yasministryindia/

2. https://www.instagram.com/mybharatgov/

  1. فیس بک

1. https://www.facebook.com/yasministry

2. https://www.facebook.com/mybharatgov/

  1. یو ٹیوب

1. https://www.youtube.com/@yasministry

2. https://www.youtube.com/@mybharatgov

  1. کو

https://www.kooapp.com/profile/YASMinistry

  1. لنکڈ ان

https://www.linkedin.com/company/mybharatgov/

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ج ق۔ن ا۔

U-2828      



(Release ID: 1989373) Visitor Counter : 58


Read this release in: Kannada , English , Hindi , Telugu