وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم 16 دسمبر کو وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین کے ساتھ بات چیت کریں گے
وزیر اعظم پانچ ریاستوں میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کو جھنڈی دکھائیں گے
اس پروگرام میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں وکست بھارت سنکلپ یاترا سے مستفیدین شامل ہوں گے
Posted On:
15 DEC 2023 7:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 دسمبر 2023 کو شام 4 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔
پروگرام کے دوران وزیر اعظم راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین اس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل ایز اور مقامی سطح کے نمائندے بھی بڑی تعداد میں شامل ہوں گے۔
ملک بھر میں وکشت بھارت سنکلپ یاترا اس مقصد کے ساتھ نکالی جا رہی ہے كہ ان اسکیموں کے فوائد مقررہ وقت میں تمام ٹارگٹ مستفدین تک پہنچنے كو یقینی بنانے كے ساتھ حکومت کی اہمیت كی حامل اسکیموں کی تكمیل ہو۔
***
ش ح۔ع س ۔ ک ا
(Release ID: 1986923)
Visitor Counter : 100
Read this release in:
Kannada
,
Tamil
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam