بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
مارچ 2023 تک ملک کی بڑی بندرگاہوں کے مال بردارجہازوں کے بندوبست کی صلاحیت 1617.39 ملین ٹن سالانہ (ایم ٹی پی اے ) ہو گئی ہے
Posted On:
15 DEC 2023 3:09PM by PIB Delhi
بندرگاہوں ، جہازرانی اورآبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر ، جناب سربانندسونوال نے آج لوک سبھا میں ایک جواب میں بتایاکہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور بڑی بندرگاہوں کی صلاحیت میں اضافہ ایک جاری رہنے والاعمل ہے۔ اس میں نئی برتھس اور ٹرمینلز کی تعمیر، موجودہ برتھس اور ٹرمینلز کا میکانائزیشن، بڑے جہازوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے مسودوں کو گہرا کرنے کی خاطر کیپٹل ڈریجنگ، سڑک اور ریل رابطے کافروغ وغیرہ شامل ہیں۔جس کے نتیجے میں ملک میں بڑی بندرگاہوں کے مال بردارجہازوں کے بندوبست کی صلاحیت مارچ 2023 تک 1617.39 ملین ٹن سالانہ (ایم ٹی پی اے) ہو گئی ہے۔ پچھلے تین برسوں میں سے ہر ایک برس کے دوران بڑی بندرگاہوں کے مال بردارجہازوں کے بندوبست کی صلاحیت کی تفصیلات بندرگاہ کے لحاظ سے درج ذیل ضمیمہ میں ہیں۔
ضمیمہ
پچھلے تین برس کے دوان کے مال بردارجہازوں کے بندوبست کی صلاحیت؛
(ایم ٹی پی اے میں )
|
|
بندرگاہ
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
|
سیاماپرساد مکھرجی بندرگاہ
|
90.77
|
92.77
|
92.77
|
|
پارادیپ بندرگاہ
|
259
|
289.75
|
289.75
|
|
وشاکھاپٹنم بندرگاہ
|
134.18
|
134.18
|
143.68
|
|
کاماراجربندرگاہ
|
91
|
91
|
91.00
|
|
چینئی بندرگاہ
|
135
|
135
|
136.00
|
|
وی او چدمبراناربندرگاہ
|
111.46
|
111.46
|
111.46
|
|
کوچین بندرگاہ
|
78.60
|
78.60
|
79.90
|
|
نیومنگلوربندرگاہ
|
104.73
|
108.96
|
114.96
|
|
مورموگاؤ بندرگاہ
|
63.4
|
63.4
|
63.40
|
|
ممبئی بندرگاہ
|
84
|
84
|
84.00
|
|
جواہرلال نہرو بندرگاہ
|
141.37
|
141.37
|
141.37
|
|
دین دیال بندرگاہ
|
267.10
|
267.10
|
269.10
|
|
میزان
|
1560.61
|
1597.59
|
1617.39
|
|
|
*********
U.NO.2453
(ش ح۔ش م۔ع آ)
(Release ID: 1986739)
Visitor Counter : 82