بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کریڈٹ گارنٹی فنڈ ٹرسٹ برائے مائیکرو اینڈ سمال انٹرپرائزز(سی جی ٹی ایم ایس ای) نے مائیکرو اور سمال انٹرپرائزز کے لیے 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی ضمانتیں منظور کیں

Posted On: 14 DEC 2023 2:47PM by PIB Delhi

کریڈٹ گارنٹی فنڈ ٹرسٹ برائے مائیکرو اینڈاسمال انٹرپرائزز (سی جی ٹی ایم ایس ای) ممبر قرض دینے والے اداروں (ایم ایل آئی) کی طرف سے مائیکرو اور اسمال انٹرپرائزز (ایم ایس ایز) کو دیے گئے کریڈٹ کی ضمانت بغیر کسی ضمانت اور فریق ثالث کی ضمانت کے فراہم کرتا ہے۔سال 2000 میں شروع ہونے سے لے کر 30.11.2023 تک،سی جی ٹی ایم ایس ای نے مائیکرو اور چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے کریڈٹ گارنٹی اسکیم کے تحت 79,53,694 مائیکرو اور اسمال انٹرپرائزز کو 5,33,587 کروڑ روپے کی گارنٹی منظورکی ہے اور دی ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات منسلک ہیں۔

 

ضمیمہ

آغازسے لے کر 30.11.2023 تک منظورشدہ  مجموعی ضمانتیں

نمبرشمار

ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے

تعداد

رقم (کروڑ میں)

1

انڈمان اور نکوبار

4,673

374

2

آندھرا پردیش

6,79,122

15,036

3

اروناچل پردیش

10,580

822

4

آسام

1,96,952

11,324

5

بہار

3,29,852

19,330

6

چندی گڑھ

22,226

1,843

7

چھتیس گڑھ

1,13,206

7,944

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

3,992

789

9

دہلی

1,48,172

21,663

10

گوا

31,736

2,393

11

گجرات

3,69,485

42,162

12

ہریانہ

1,71,742

19,457

13

ہماچل پردیش

1,07,618

7,130

14

جموں و کشمیر

2,48,555

7,809

15

جھارکھنڈ

2,10,976

16,647

16

کرناٹک

5,57,986

43,120

17

کیرالہ

4,21,340

15,536

18

لداخ

1,270

141

19

لکشدیپ

548

17

20

مدھیہ پردیش

4,02,213

25,364

21

مہاراشٹر

6,33,179

62,807

22

منی پور

14,892

710

23

میگھالیہ

14,936

967

24

میزورم

8,394

454

25

ناگالینڈ

15,406

853

26

اوڈیشہ

3,06,668

17,924

27

پڈوچیری

12,509

686

28

پنجاب

2,45,050

18,246

29

راجستھان

3,54,015

22,658

30

سکم

5,169

309

31

تمل ناڈو

6,67,115

42,270

32

تلنگانہ

2,19,344

17,167

33

تریپورہ

24,495

1,060

34

اتر پردیش

8,89,678

52,998

35

اتراکھنڈ

1,08,503

6,361

36

مغربی بنگال

4,02,097

29,218

میزان

79,53,694

5,33,587

 

یہ اطلاع مائیکرو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے وزیر مملکت جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

************

ش ح۔ا ک۔ف ر

 (U: 2393)


(Release ID: 1986284)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi