پنچایتی راج کی وزارت
گرام پنچایتوں میں ڈیجیٹلائزیشن
Posted On:
13 DEC 2023 1:43PM by PIB Delhi
دستیاب معلومات کے مطابق، 269073 گرام پنچایتوں (جی پی) / روایتی مقامی اداروں (ٹی ایل بی) میں سے 226063 جی پی کو کمپیوٹرائزڈ کیا گیا ہے ۔
پنچایت ریاست کا موضوع ہونے کی وجہ سے، گرام پنچایتوں (جی پیز) کے لیے کمپیوٹر فراہم کرنا بنیادی طور پر ریاستوں کی ذمہ داری ہے ۔ تاہم، 01.04.2022 سے 31.03.2026 تک لاگو کرنے کے لیے منظور شدہ اور ترمیم کردہ راشٹریہ گرام سوراج ابھیان (آر جی ایس اے) اسکیم کے تحت، شمال مشرقی ریاستوں پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر فراہم کر کے جی پیز کے کام کاج میں معاونت کرنے کیلئے تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی تکمیل کی جارہی ہے جیسا کہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اپنے سالانہ ایکشن پلان میں تجویز پیش کی ہے اور محدود پیمانے پر مرکزی بااختیار کمیٹی کے ذریعہ اس کی منظوری دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ، 15ویں مالیاتی کمیشن کے تحت غیر منسلک/بنیادی گرانٹس کو بھی دیہی مقامی ادارے (آر ایل بیز) کے ذریعے جی پیز کی کمپیوٹرائزیشن کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
بھارت نیٹ پروجیکٹ کو ملک کی تمام گرام پنچایتوں اور اس کے مساوی کو براڈ بینڈ کنیکٹیویٹی فراہم کرنے کے لیے ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے کے ذریعے مرحلہ وار لاگو کیا جا رہا ہے ۔ آج تک، ملک میں بھارت نیٹ پروجیکٹ کے تحت 2.12 لاکھ سے زیادہ جی پیز کو سروس ریڈی بنایا گیا ہے ۔ بھارت نیٹ کی کوریج کا دائرہ 30.06.2021 سے تمام آباد گاؤں تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ تمام جی پیز کو فائبر ٹو دی ہوم (ایف ٹی ٹی ایچ) کنکشن فراہم کرنے کے لیے بی ایس این ایل کے ہدف کی تکمیل 25-2024تک بھارت نیٹ کے ذریعے ہوں گے ۔
کنیکٹیویٹی کے ہدف کی تکمیل کیلئے ریاست کے لحاظ سے پیش رفت ذیل میں دی گئی ہے:
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
خدمت کے لیے تیار
|
آپریشنل
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
81
|
61
|
2
|
آندھرا پردیش
|
12729
|
3654
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1081
|
191
|
4
|
آسام
|
1640
|
486
|
5
|
بہار
|
8860
|
2755
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
9759
|
2222
|
7
|
گوا
|
0
|
0
|
8
|
گجرات
|
14545
|
10881
|
9
|
ہریانہ
|
6204
|
976
|
10
|
ہماچل پردیش
|
415
|
274
|
11
|
جموں و کشمیر
|
1113
|
400
|
12
|
جھارکھنڈ
|
4638
|
1801
|
13
|
کرناٹک
|
6251
|
3173
|
14
|
کیرالہ
|
1130
|
931
|
15
|
لداخ
|
193
|
51
|
16
|
لکشدیپ
|
9
|
3
|
17
|
مدھیہ پردیش
|
18102
|
2220
|
18
|
مہاراشٹر
|
24166
|
2600
|
19
|
منی پور
|
1479
|
18
|
20
|
میگھالیہ
|
692
|
73
|
21
|
میزورم
|
495
|
57
|
22
|
ناگالینڈ
|
230
|
17
|
23
|
اڈیشہ
|
7099
|
3559
|
24
|
پدوچیری
|
101
|
91
|
25
|
پنجاب
|
12807
|
6854
|
26
|
راجستھان
|
8997
|
5327
|
27
|
سکم
|
54
|
13
|
28
|
تمل ناڈو
|
6837
|
2675
|
29
|
تلنگانہ
|
10797
|
4872
|
30
|
دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو
|
41
|
20
|
31
|
تریپورہ
|
771
|
345
|
32
|
اتر پردیش
|
45863
|
1900
|
33
|
اتراکھنڈ
|
2013
|
837
|
34
|
مغربی بنگال
|
2909
|
1904
|
|
کل
|
212101
|
61241
|
************
ش ح ۔ ع ح ۔ ت ح
(U: 2313)
(Release ID: 1985821)