وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پنجاب کے گورنر کی وزیراعظم سے ملاقات

Posted On: 04 DEC 2023 1:38PM by PIB Delhi

پنجاب کے گورنر  جناب بنواری لال پروہت نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ پنجاب کے گورنر جناب بنواری لال پروہت نے وزیراعظم  جناب نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔

*************

ش ح۔ م م۔ رض

U. No.1628


(Release ID: 1982283) Visitor Counter : 102