وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  جمہوریہ فرانس کے صدر سے ملاقات کی

Posted On: 01 DEC 2023 9:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جمہوریہ فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانویل میکخواں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

دونوں رہنماؤں نے ماحولیاتی اقدام، ماحولیاتی مالیات، کھیل، توانائی، دفاع اور شہری جوہری تعاون سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

*****

ش ح – ق ت

U: 1684


(Release ID: 1981818) Visitor Counter : 79