خصوصی سروس اور فیچرس
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار ترو اننت پورم میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں شامل ہوں گی

Posted On: 29 NOV 2023 6:02PM by PIB Delhi

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار ترو اننت پورم کے پرسالا کے چینگل میں کل (30 نومبر) صبح 10 بجے ہونے والی وکست بھارت سنکلپ یاترا پروگرام میں شامل ہوں گی۔ وزیر موصوف مختلف مرکزی اسکیموں کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت بھی کریں گی۔ پروگرام میں تصویروں کی نمائش بھی ہوگی۔ وکست بھارت سنکلپ یاترا کا مقصد مرکزی حکومت کی ترقیاتی اور فلاحی اسکیموں کو لوگوں تک پہنچانا ہے۔

*****

ش ح – ق ت – م ص

U: 1567


(Release ID: 1980934) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Malayalam