وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
‘جن جاتیہ گورو دیوس’ کےموقع پر سبھی کو نیک خواہشات بھی پیش کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 NOV 2023 9:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جناب مودی نے ‘جن جاتیہ گورو دیوس’ کےموقع پر سبھی کو نیک خواہشات بھی پیش کیں۔
وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا ؛
‘‘بھگوان برسا منڈا جی کو ان کی جینتی پر پورے احترام کے ساتھ خراج عقیدت۔ ملک بھر کے میرے پریوار جنوں کو اس خا ص موقع سے جڑے جن جاتیہ گورو دیوس کی بہت ساری نیک خواہشات۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ف ا ۔ع ن
(U: 1021)
(ریلیز آئی ڈی: 1977018)
وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam