ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکز نے ٹیکسٹائل کی پی ایل آئی اسکیم کے تحت تازہ درخواستیں طلب کرنے کی تاریخ کو آگے بڑھایا

Posted On: 01 NOV 2023 6:21PM by PIB Delhi

صنعت کے متعلقین کی درخواستوں کے پیش نظر، ٹیکسٹائل کی وزارت نے اس سے قبل پی ایل آئی پورٹل کو 31 اگست 2023 تک دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، تاکہ ایم ایم ایف ملبوسات، ایم ایم ایف کپڑے اور ٹیکنیکل ٹیکسٹائل کی مصنوعات کے لیے ٹیکسٹائل کی پی ایل آئی اسکیم کے تحت دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے تازہ درخواستیں طلب کی جائیں۔  وزارت نے اب اسکیم کے تحت تازہ درخواستیں طلب کرنے کی تاریخ کو 31 دسمبر 2023 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 570


(Release ID: 1973899) Visitor Counter : 103


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi