جل شکتی وزارت
دریا کی ترقی اور گنگا کی بحالی سے متعلق آبی وسائل کے محکمہ نے خصوصی مہم 3.0 کے تحت
اسکریپ ڈسپوزل کے ذریعے 39 لاکھ سے زیادہ ریونیو پیدا کیا اور 1.6 لاکھ مربع فٹ جگہ کو صاف کروایا
Posted On:
30 OCT 2023 2:25PM by PIB Delhi
خصوصی مہم 3.0 کے تحت، دریا کی ترقی اور گنگا کی بحالی سے متعلق آبی وسائل کا محکمہ اور اس کی تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پر اپنی خصوصی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں صفائی ستھرائی، قواعد و ضوابط کا جائزہ اور آسان بنانے، ریکارڈ کے انتظامی نظام کا جائزہ اور اس کے نتیجہ خیز استعمال سے متعلق سرگرمیاں شامل ہیں۔ان سرگرمیوں میں کام کی جگہ کے تجربے کو بڑھانے کے لئے فضلہ مواد کو ٹھکانے لگانابھی شامل ہے۔ 27؍اکتوبر 2023 کو ختم ہونے والے ہفتہ کے لیے خصوصی مہم 3.0 کے تحت محکمہ کی کامیابیاں حسب ذیل ہیں:
شمار نمبر
|
پیمانے / سرگرمیاں
|
مجموعی اہداف
|
27.10.2023 کو ختم ہونے والے ہفتہ کی کامیابیاں
|
٪ کامیابی
|
1
|
صفائی مہم سائٹس
|
350
|
350
|
100%
|
2
|
بین وزارتی حوالہ جات (کابینہ نوٹ)
|
1
|
1
|
100%
|
3
|
پارلیمنٹ کی یقین دہانیاں
|
10
|
6
|
60%
|
4
|
ارکان پارلیمنٹ کے حوالے
|
36
|
26
|
72%
|
5
|
پی ایم او حوالہ جات
|
9
|
9
|
100%
|
6
|
عوامی شکایات
|
65
|
50
|
77%
|
7
|
عوامی شکایات کی اپیلیں
|
19
|
10
|
52.63%
|
8
|
جسمانی فائلوں کا جائزہ لینا اور ختم کرنا
|
30615
|
3615 میں 8424 فائلوں کا جائزہ لیاگیا
|
100%
|
9
|
ای فائلز
|
4125
|
3470 میں سے 218 فائلوں کو بند کیاگیا
|
84.12%
|
مندرجہ بالا باتوں کے علاوہ
(الف) اسکریپ ڈسپوزل کے ذریعے 3913072روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔
(ب) سائٹس کی صفائی / اسکریپ کو ٹھکانے لگانے کے ذریعے 160969 مربع فٹ رقبہ آزاد کرایا گیا ہے۔
(پ) ٹویٹر/ فیس بک/ انسٹاگرام/ یوٹیوب پر 179 ٹویٹس/ پوسٹس جاری کی گئی ہیں۔
التوا میں کمی، دفتر کے احاطے میں اور اس کے آس پاس کام کرنے کی جگہ کو بہتر بنانے اور خصوصی مہم 3.0 اقدام کے تحت صفائی کو فروغ دینے کے سلسلے میں انتھک محنت کر رہا ہے ،جو تمام مرکزی وزارتوں/محکموں، حکومت سے منسلک/ ماتحت دفاتر میں 2 سے 31 اکتوبر 2023 تک ہندوستان کے انتظامی اصلاحات اور شکایات کے محکمے کے زیراہتمام چلائی جا رہی ہے۔
***
ش ح ۔ ج ق ۔ ک ا
U.NO.450
(Release ID: 1973028)
Visitor Counter : 79