نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر نے دسہرہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 23 OCT 2023 3:27PM by PIB Delhi

نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھر نے دسہرہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے-

میں دسہرہ کے اس پرمسرت موقع پر اپنے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، یہ تہوار پورے بھارت میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

دسہرہ کا تہوار برائی پر اچھائی کی فتح اور برائی پر نیکی کی علامت ہے۔ یہ راستبازی پر اپنے ایمان کی تصدیق کرنے اور سچائی، انصاف، ہمدردی اور حوصلے کی قدروں کو اپنانے اور عمل کرنے کا موقع ہے۔

دعا ہے کہ یہ تہوار ہم سب کے لیے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

اس پیغام کا ہندی ترجمہ درج ذیل ہے۔

پورے بھارت میں بڑے اتساہ اور پارمپرک ریتی رواجوں کےساتھ منائےجانےوالے تیوہار دسہرے کے شبھ اوسر پر اپنے سبھی ساتھی ناگرکوں کو ہاردک بدھائی اور شبھ کامنائیں۔

دسہرہ کا تیوہار برائی پر اچھائی کی جیت، انیتکتا پر نیتکتاکی جیت کا پرتیک ہے۔ یہ نیائے پراینتا میں ہمارے وشواش کو مضبوط کرنے اورستیہ، کرونا اور ساہس جیسے گنوں کو اپنانے اور سجونے کا ایک اوسر ہے۔

میری کامناہے کہ یہ تیوہار سبھی کے لئے شانتی، سمردھی اور سوہارد لائے۔

************

ش ح۔ ش ت    ۔ ف ر

 (U: 138 )


(Release ID: 1970085) Visitor Counter : 115