وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر شیلیش کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 23 OCT 2023 12:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیلیش کمار کو چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"شیلیش کمار کو ایشین پیرا گیمز میں شاندار گولڈ میڈل حاصل کرنے پر دلی مبارکباد!

مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں ان کی کارکردگی غیر معمولی ہے۔

اس کا عزم اورسخت  محنت ہر ایک کے لیے باعث  تحریک ہے۔

ش ح۔م م ۔ ج

Uno128

 



(Release ID: 1970019) Visitor Counter : 63