تعاون کی وزارت
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اورامور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر کی رہنمائی میں، امداد باہمی کی وزارت کوآپریٹیو اداروں کو مضبوط بنانے اور ان کے ساتھ استفادہ کنندہ اور شراکت دار دونوں طرح سے دیگر اقتصادی اداروں کے برابر برتاؤ کرنے کے لیے پرعزم ہے
اربن کوآپریٹو بینکوں (یو سی بی) کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کے لیے، آر بی آئی نے بلٹ ری پیمنٹ اسکیم کے تحت سونے کے قرضوں کی مانیٹری سیلنگ کو 2 لاکھ روپے سے بڑھاکر 4 لاکھ روپے کردیا ہے تاکہ یو سی بی مقررہ پی ایس ایل نشانے کو پورا کرسکیں
Posted On:
09 OCT 2023 4:35PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اورامور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر کی رہنمائی میں، امداد باہمی کی وزارت کوآپریٹیو اداروں کو مضبوط بنانے اور ان کے ساتھ استفادہ کنندہ اور شراکت دار دونوں طرح سے دیگر اقتصادی اداروں کے برابر برتاؤ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اربن کوآپریٹو بینکوں (یو سی بی) کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کے لیے، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بلٹ ری پیمنٹ اسکیم کے تحت سونے کے قرضوں کی مانیٹری سیلنگ کو 2 لاکھ روپے سے بڑھاکر 4 لاکھ روپے کردیا ہے تاکہ یو سی بی مقررہ ترجیحی شعبے کی قرض فراہمی ( پی ایس ایل) کے نشانے کو پورا کرسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ ن ا۔
U- 10565
(Release ID: 1966029)
Visitor Counter : 101