وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

وزارت اطلاعات و نشریات میں خصوصی مہم 3.0 زورو شور سے جاری ہے


ملک بھر میں صفائی ستھرائی کے لیے 900 سے زائد مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے

کباڑ کو تلف کرنے سمیت سوچھتا کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے 644 آؤٹ ڈور مہم چلائی جائیں گی

Posted On: 05 OCT 2023 5:50PM by PIB Delhi

وزارت اطلاعات و نشریات نے ملک کے مختلف حصوں میں واقع سکریٹریٹ اور اس کے ماتحت/منسلک دفاتر میں سوچھتا پر خصوصی مہم 3.0 شروع کی ہے۔ 15 ستمبر2023 سے تیاری کے مرحلے کے دوران اہداف کو مختلف پیمانوں کے تحت حتمی شکل دی گئی تھی ۔ ان اہداف کو ڈی اے پی آر جی کے رہنما خطوط کے مطابق  خصوصی مہم کی مدت کے دوران پورے کئے جائیں گے۔ مہم کا اہم مرحلہ 2 اکتوبر 2023 سے شروع ہوا اور31 اکتوبر 2023 تک جاری رہے گا۔ خصوصی مہم کے دوران، جگہوں کو صاف کرنے اور سوچھتا کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنے اور وزارت کے دفاتر میں بہترین طور طریقوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔

صفائی ستھرائی کے لیے شناخت شدہ مقامات کی کچھ تصاویر

 

IMG_20230929_155322.jpgddk panaji1

2.jpg

سکریٹری، جناب اپورو چندر نے مہم کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اسے لاگو کرنے اور باقاعدگی سے نگرانی کرنے کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیا۔ مہم کے دوران افسران کی ایک ٹیم کو فیلڈ میں تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ خصوصی مہم 2.0 کے دوران خالی ہونے والی جگہوں کے استعمال سمیت نفاذ کی رہنمائی اوراس کا جائزہ لیا جا سکے۔

 

WhatsApp Image 2023-09-28 at 6.05.31 PM (1)rni1

 CPC4

3. حتمی شکل دیئے گئے اہداف اور مختلف پیمانوں پر کارروائی درج ذیل ہے:

 

نمبرشمار

پیمانے

اہداف

  1.  

آؤٹ ڈور منعقد کی  جانے والی مہم کی تعداد

644

  1.  

ٹھکانے لگانے کے لیے شناخت شدہ کباڑ سامان (کلوگرام میں)

89,926

  1.  

ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے زیر التواء ریفرنسز کی تعداد

92

  1.  

زیر التواء پارلیمانی یقین دہانیاں

15

  1.  

زیر التواء پی ایم او ریفرنسز

04

  1.  

زیر التواء عوامی شکایات

296

  1.  

زیر التوا پی جی اپیلیں

61

  1.  

جائزہ لئے  جانے والے فائلوں کی تعداد

49984

  1.  

بند کرنے کے لیے شناخت شدہ ای فائلوں کی تعداد

1640

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

ش ح۔م ع۔ف ر

 (U: 10423)

 


(Release ID: 1964758) Visitor Counter : 91