امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
تین ریاستوں میں خریف مارکیٹنگ سیزن 24-2023 میں 12.21 لاکھ میٹرک ٹن دھان کی خریداری ہوئی ہے ،جس سے 99675 کسانوں کوفائدہ پہنچا ہے
Posted On:
05 OCT 2023 12:01PM by PIB Delhi
حال ہی میں خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس )24-2023 کی شروعات ہوچکی ہے اور 3 اکتوبر 2023 تک تامل ناڈو ، پنجاب اور ہریانہ کی ریاستوں میں 12.21 لاکھ میٹرک ٹن دھان کی خریداری کی جاچکی ہے،جس سے 2689.77 کروڑروپے کی کم از کم امدادی قیمت ( ایم ایس پی ) کے ساتھ99675 کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔
*************
ش ح۔ع ح۔رم
U-10399
(Release ID: 1964551)
Visitor Counter : 131