وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وجے گھاٹ پر آنجہانی وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 OCT 2023 2:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے گھاٹ پر آنجہانی وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے ایکس پر اپنی ایک تصویر اس عنوان کے ساتھ پوسٹ کی:
"وجے گھاٹ پر، جناب لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
10250
(ریلیز آئی ڈی: 1963343)
وزیٹر کاؤنٹر : 118
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam