صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے نیشنل سروس اسکیم ایوارڈ عطا کیے
Posted On:
29 SEP 2023 1:56PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (29ستمبر 2023) راشٹرپتی بھون میں سال 22-2021 کے لیے نیشنل سروس اسکیم ایوارڈ عطا کیے۔
نوجوانوں کے اُمور اور کھیل کود کی مرکزی وزارت کے ذریعے قائم کردہ این ایس ایس ایوارڈس ہر سال این ایس ایس کے رضاکاروں ، پروگرام افسران، این ایس ایس یونٹوں اور یونیورسٹیوں / +2 کونسلوں کی رضاکارانہ خدمات کے اعتراف میں دیے جاتے ہیں۔
ایوارڈ پانے والوں کی فہرست کے لیے یہاں کلک کریں
-----------------------
ش ح۔ و ا ۔ ع ن
U NO: 10109
(Release ID: 1961971)
Visitor Counter : 94