قانون اور انصاف کی وزارت
انصاف کے محکمے نے سوچھتا ہی سیوا مہم کے تحت صفائی ستھرائی مہم کا اہتمام کیا
Posted On:
26 SEP 2023 4:04PM by PIB Delhi
مہاتماگاندھی کے اس وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے’صفائی ستھرائی دین داری کے قریب ہے‘، قانون و انصاف کی وزارت کے تحت کام کرنے والے انصاف کے محکمے نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے دوران صفائی ستھرائی مہم کا اہتمام کیا۔انصاف کے محکمے کے جوائنٹ سیکریٹری جناب گورو مسلدان نے سبھی کہا کہ وہ کوڑے کرکٹ سے پاک ہندوستان کی تعمیر کے لئے صفائی ستھرائی برقرار رکھیں۔
************
ش ح۔ اگ۔ن ع
(26.09.2023)
(U: 9974)
(Release ID: 1960887)
Visitor Counter : 73