شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ - روزگارکاایک رسمی نقطہ نظر

Posted On: 25 SEP 2023 11:03AM by PIB Delhi

قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے ستمبر، 2017 سے جولائی، 2023 کی مدت پر محیط ملک کے روزگار کے آؤٹ لک پر پریس نوٹ جاری کیا ہے جو کہ منتخب سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پرچند مخصوص جہات میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ہے۔

ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔.

(Click here to see the Annexures in PDF Format)

 

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 9999)



(Release ID: 1960291) Visitor Counter : 77