سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے نے خصوصی مہم 2.0 کا اہتمام کیا
زیر التواء معاملات میں کمی لانا اور فیلڈ/ آؤٹ اسٹیشن دفاتر پر خصوصی توجہ کے ساتھ جگہ کا موثر بندوبست مقصد
محکمے نے عام لوگوں کی زندگی میں آسانی کے لیے مختلف بہترین طور طریقوں کو اپنایا
Posted On:
20 SEP 2023 4:15PM by PIB Delhi
معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ نے، زیر التواء معاملات کو کم کرنے ،محکمہ سے منسلک/ ماتحت دفاتر کے علاوہ فیلڈ/ آؤٹ اسٹیشن دفاتر پر خصوصی توجہ کے ساتھ جگہ کا موثر بندوبست کرنے کے لیے خصوصی مہم 2.0 کا انعقاد کیا۔
مہم کے ایک حصے کے طور پر، محکمہ نے عام لوگوں کی زندگی میں آسانی کے لیے مختلف بہترین طور طریقوں کو اپنایا۔ محکمہ اور اس سے منسلک / ماتحت دفاتر کے ذریعہ اپنائے جانے والے بہترین طور طریقے درج ذیل ہیں: -
(i) براسپتی سینئر سیکنڈری اسکول، رانیپول، سکم کی طرف جانے والے راستوں کی صفائی
صفائی سے پہلے
صفائی کے بعد
(ii) سُکیت اولڈ ایج ہوم، سندر نگر کے پیور ٹائلس پاتھ کی صفائی
صفائی سے پہلے
صفائی کے بعد
(iii) خصوصی مہم 2.0 کے دوران مختلف مقامات پر شرم دان
مہم کے ایک حصے کے طور پر، محکمے نے نہ صرف محکمے میں بلکہ قومی اداروں اور کچھ عوامی مقامات پر بھی لوگوں کی بہتری کے لیے بہتر/دلکش کام کی جگہ بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے۔ محکمہ اور اس سے منسلک/ ماتحت افسران کی طرف سے اٹھائے گئے کچھ اقدامات درج ذیل ہیں:-
اے۔ خصوصی مہم 2.0 کے بارے میں آگاہی
ب۔ کام کی جگہ کو خوبصورت بنانا:
پ۔ خلائی استعمال:
ت۔ ویسٹ ٹو ویلتھ - کچرا مواد کی ری سائیکلنگ
ج۔ اسکریپ کو ضائع کرنا
چ۔ ریکارڈ مینجمنٹ
ح۔ گندے پانی کی صفائی کا پلانٹ:
************
ش ح۔م م۔ت ح
(U: 9739)
(Release ID: 1959075)
Visitor Counter : 100