وزیراعظم کا دفتر

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 05 SEP 2023 8:58PM by PIB Delhi

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب @myogiadityanath  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔ @CMOfficeUP ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9225



(Release ID: 1955012) Visitor Counter : 102