کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ  سرکردہ صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ میں، جولائی 2022 کے اشاریے کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں،    8 فیصد  (عارضی)  کااضافہ ہوا


جولائی 2023 کے لیے آٹھ سرکردہ صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 AUG 2023 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ سرکردہ صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ  اشاریے  میں، جولائی 2022 کے اشاریے کے مقابلے میں ،جولائی 2023 میں 8.0 فیصد (عارضی) کا  اضافہ ہوا۔ کوئلہ، فولاد ، قدرتی گیس، سیمنٹ، بجلی، ریفائنری مصنوعات، کھاد اور خام تیل کی پیداوار میں، گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں اضافہ ہوا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی، آٹھ سرکردہ  صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔  اس میں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، فولاد، سیمنٹ اور بجلی شامل ہیں۔ آٹھ سرکردہ صنعتیں، صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

اپریل 2023 کے لیے، آٹھ سرکردہ صنعتوں کے اشاریے  کی حتمی شرح نمو، اس کی عارضی سطح 3.5 فیصد سے 4.6 فیصد ہونے پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی شرح  نمو ، گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں،  6.4 فیصد (عارضی) رپورٹ کی گئی ہے۔

آٹھ  سرکردہ صنعتوں کے اشاریے  کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) ، جولائی 2022 کے مقابلے میں،  جولائی 2023 میں 14.9 فیصد  بڑھی ہے۔ اس کے مجموعی اشاریے میں، اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں، 10.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) ، جولائی 2022 کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں 2.1 فیصد بڑھی ہے۔ اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ ، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.0 فیصد کم ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد)، جولائی 2022 کے مقابلے  میں، جولائی 2023 میں 8.9 فیصد بڑھی ہے۔ اس کے مجموعی اشاریے میں اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں،  2.3 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد)،  جولائی 2022 کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں 3.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں، اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں، 2.3 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) ،جولائی 2022 کے مقابلے  میں، جولائی 2023 میں، 3.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔

فولاد – فولاد کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد)،  جولائی2022 کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں 13.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں ، اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران ،پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.3 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) ،جولائی 2022 کے مقابلے میں، جولائی 2023 میں 7.1 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں،  اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.2 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد)، جولائی 2022 کے مقابلے میں،  جولائی 2023 میں 6.9 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں، اپریل سے جولائی 2023-24 کے دوران، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: مئی 2023، جون 2023 اور جولائی 2023 کے اعداد و شمار  عارضی ہے۔ سرکردہ صنعتوں کے اشاریے نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی / حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے اعداد و شمار  بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے، مذکورہ بالا  انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی  سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار فولاد  کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی فولاد کی ایک نئی مصنوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: اگست 2023 کے لیے اشاریے کا اجراء بروز  جمعہ 29 ستمبر 2023 کو ہوگا۔

ملحقہ I

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

 

اشاریہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری  کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

اپریل سے جولائی 23-22

146.2

78.1

72.0

133.0

119.0

165.3

167.3

195.1

144.8

اپریل سے جولائی 24-23*

161.0

77.3

73.7

136.1

129.9

190.6

186.0

200.3

154.1

* عبوری

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری  کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

اپریل سے جولائی 23-22

26.6

-0.5

3.5

11.7

11.3

7.0

12.9

13.1

11.5

اپریل سے جولائی 24-23*

10.1

-1.0

2.3

2.3

9.1

15.3

11.2

2.7

6.4

* عبوری۔  سال بہ سال  کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال  کی مدت کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

 

ملحقہ I I

آٹھ سرکردہ صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

 

اشاریہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری  کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

جولائی -  22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

اگست - 22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

ستمبر - 22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

 اکتوبر - 22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

نومبر - 22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

دسمبر - 22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

جنوری - 23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری - 23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ - 23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل - 23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

مئی – 23*

167.6

78.8

73.3

141.1

138.2

190.7

190.8

201.6

157.1

جون – 23*

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.2

195.0

205.2

155.8

جولائی – 23*

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

189.4

166.3

202.0

152.4

 *عبوری

 

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فی صد میں)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری  کی مصنوعات

کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

اوزان

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

جولائی -  22

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

اگست - 22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

ستمبر - 22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

 اکتوبر - 22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

نومبر - 22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

دسمبر - 22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

جنوری - 23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری - 23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ - 23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل - 23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

مئی – 23*

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

10.9

15.3

0.8

5.0

جون – 23*

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

20.8

9.9

4.2

8.3

جولائی – 23*

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

13.5

7.1

6.9

8.0

* عبوری۔  سال بہ سال  کا تخمینہ ،گزشتہ سال کے مالی سال  کے مہینے کے مقابلے میں کیا  گیا ہے۔

*******

 

 

 

 

ش ح۔ا ع    ۔ ت ح

 (U:9041 )


(Release ID: 1953794)