نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ ٔ ہند کا اونم کے موقع پر قوم کے لیے پیغام
Posted On:
28 AUG 2023 4:43PM by PIB Delhi
میں اونم کے مقدس موقع پر اپنے ملک کے عوام کو پرجوش مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ اونم ، اتحاد، فصل کی کٹائی اور ثقافت سے مالا مال کا ایک مقدس تہوار ہے جو روایات کی ایک ڈور سے طبقوں کو باندھتاہے۔
یہ تہوار لیجینڈری (افسانوی) بادشاہ مہابلی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔یہ قربانی احسان، ہمدردی اورجذبہ کی لازوال اقدار کی ایک پرجوش یاد دہانی کے طور پر خدمت کرتا ہے۔ یہ ہماری زرعی برادری کی انتھک کوششوں کے احترام اوراعزاز کابھی ایک موقع ہے اور یہ اپنی سخت کے لیے مادر فطرت کے تئیں شکریہ کے اظہار کرنے کا بھی ایک موقع ہے۔
میں دعاگو ہوںکہاونم کا یہ تہوار ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں اور خوش حالی لائے۔
*************
ش ح۔ ح ا۔ ج ا
U-8920
(Release ID: 1952954)
Visitor Counter : 132